سورة الحاقة - آیت 28

مَا أَغْنَىٰ عَنِّي مَالِيَهْ ۜ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

میرامال (ف 1) میرے کچھ کام نہ آیا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔