سورة القلم - آیت 22
أَنِ اغْدُوا عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَارِمِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
کہ اپنے کھیت میں صبح ہی چلواگر تم کاٹنے والے ہو
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔