سورة القلم - آیت 20
فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر وہ باغ کٹی کھیتی کی مانند ہوگیا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13 ۃ فرأ نے ” صَرِيمِ “ کی تفسیر ” کالی رات“ سے کی ہے۔ یعنی وہ باغ جل کر راکھ ہوگیا۔ (شوکانی)