سورة التغابن - آیت 18

عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

چھپے اور کھلے کا جاننے والا غالب حکمت والا ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 11 یعنی اسے ظاہری اعمال اور پوشیدہ نیتوں کی خبر ہے۔ اپنی زبردست قوت اور حکمت سے اس کے مطابق بدلہ دے گا۔