سورة الصف - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 تمام مفسرین کے بقول یہ سورۃ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی۔ ایک روایت میں حضرت ابن عباس(رض) اسے مکی قرار دیتے ہیں لیکن یہ روایت صحیح نہیں ہے۔ (شوکانی)