سورة المجادلة - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 یہ پوری سورۃ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی۔ اس پر سب کا اتفاق ہے۔ البتہ ایک روایت میں عطاء اس کی پہلی آیتوں کو مکی قرار دیتے ہیں۔ (فتح القدیر)