سورة الواقعة - آیت 87

تَرْجِعُونَهَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس (ف 1) روح کو پھیر لیتے ۔ اگر سچے ہو

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 یعنی اسے بدن میں لوٹا کر بیمار کو موت کے ہاتھوں سے کیوں نہیں بچا لیتے ؟ ف 4 یعنی اگر اپنی ناشکری کی موجود ہر وش کو صحیح سمجھتے ہو