سورة النسآء - آیت 16

وَاللَّذَانِ يَأْتِيَانِهَا مِنكُمْ فَآذُوهُمَا ۖ فَإِن تَابَا وَأَصْلَحَا فَأَعْرِضُوا عَنْهُمَا ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِيمًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور جو تم میں سے دو مرد وہی کام کریں تو ان دونوں کو ایذا پہنچاؤ پھر اگر وہ توبہ کریں اور درست ہوجائیں تو ان کا خیال چھوڑ دو ، بےشک خدا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے (ف ١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔