سورة الواقعة - آیت 86

فَلَوْلَا إِن كُنتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر اگر تم کسی کے حکم میں نہیں ہو تو کیوں نہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 2 یعنی اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کی تابعداری و محکومیت سے آزاد سمجھتے ہو۔