سورة النسآء - آیت 14

وَمَن يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَتَعَدَّ حُدُودَهُ يُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِيهَا وَلَهُ عَذَابٌ مُّهِينٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور جو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی نافرمانی کرے گا اور خدا کی حدوں سے بڑھے گا ‘ اسے خدا آگ میں ڈالے گا اس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس کے لئے رسوائی کا عذاب ہے ۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔