سورة البقرة - آیت 43

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور نماز قائم (کھڑی) کرو اور زکوۃ ادا کرو اور جھکنے والوں کے ساتھ جھکو (ف ١) ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4۔ یعنی نماز باجماعت ادا کرو بعض علمانے اس آیت سے نماز باجماعت کا وجوب ثابت کیا ہے مگر صحیح یہ ہے کہ سنت مؤکدہ ہے۔ اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ فتح القدیر )