سورة الواقعة - آیت 65

لَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَاهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں پھرتم باتیں بناتے رہ جاؤ

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔