سورة الواقعة - آیت 60
نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
ہم نے تم میں موت کا مقدر (ف 1) (مقرر) کیا اور ہم اس بات سے عاجز نہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 ” چنانچہ تم میں سے کوئی بچپن میں مرتاہے، کوئی جوانی میں اور کوئی بڑھاپے میں۔