سورة الواقعة - آیت 40

وَثُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور انبوہ ہے پچھلوں میں سے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 اگلے اور پچھلے لوگوں کی تفسیر اوپر ایسی سورۃ میں گزر چکی ہے