سورة الواقعة - آیت 34

وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اونچے بچھونوں میں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9 یعنی خوب دبیز اور اونچے ہوں گے۔ عربی زبان میں ” فُرُشٍ “ کا لفظ عورت کے لئےبھی بطور كنا یہ استعمال ہوتا ہے اس لئے آیتİوَفُرُشٍ مَرْفُوعَةٍ Ĭ کا ترجمہ ” شاندار عورتیں“ بھی کیا گیا ہے۔