سورة الواقعة - آیت 17

يَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سدارہنے والے لڑکے ان کے پاس لئے پھرتے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 یعنی کبھی جوان یا بوڑھے نہ ہوگے۔