سورة الرحمن - آیت 18

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھرتم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔