سورة الرحمن - آیت 12

وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور دانہ ہے بھس والا اور خوشبودار پھول۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9 یعنی آدمیوں کے لئے دانہ اور جانوروں کے لئے بھوسا۔