سورة القمر - آیت 25

أَأُلْقِيَ الذِّكْرُ عَلَيْهِ مِن بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کیا ہمارے درمیان میں صرف اسی پر ذکر اترا ہے ؟ کوئی نہیں بلکہ وہ جھوٹا بڑائی مارنے والا ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 ” حالانکہ ہم میں اس سے بہتر لوگ موجود ہیں‘‘۔