سورة القمر - آیت 12

وَفَجَّرْنَا الْأَرْضَ عُيُونًا فَالْتَقَى الْمَاءُ عَلَىٰ أَمْرٍ قَدْ قُدِرَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور زمین سے چشمے جاری کردیئے ۔ پھر پانی ایک کام پر ہو مقدر ہوا تھا مل گیا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 یعنی انہیں ڈبونے اور ہلاک کرنے کے لئے ف 7 یعنی جس کا اللہ تعالیٰ نے ان کے حق میں فیصلہ فرما دیا تھا۔