سورة النجم - آیت 48
وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور یہ کہ اسی نے غنی کیا اور پونجی دی
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 3 ” اقنی“ کے دوسرے معنی ” صاحب جائیداد بناتا ہے“ اور تیسرے معنی ” خوش کرتا ہے“ بھی ہو سکتے ہیں۔