سورة النجم - آیت 5

عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سخت قوتوں والے نے اسے سکھایا ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 اکثر صحابہ (رض)،بعد کے مفسرین نے اس آیت کی یہی تفسیر کی ہے۔ (شوکانی)