سورة الطور - آیت 40

أَمْ تَسْأَلُهُمْ أَجْرًا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کیا تو ان سے کچھ مزدوری مانگتا ہے کہ ان پر چٹی کا بوجھ (ف 2) ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 2 ” اس لئے آپ کی دعوت قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں۔