سورة الطور - آیت 35

أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کیا وہ بغیر کسی بنانے والے کے بن گئے ہیں یا وہ خود ہی بنانے والے ہیں ؟۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 13 اس لئے محمد ﷺ کی بات نہیں مانتے اور سمجھتے ہیں کہ وہ اپنے معاملے میں خود مختار ہیں جو چاہیں کرتے پھریں؟‘