سورة الطور - آیت 15
أَفَسِحْرٌ هَٰذَا أَمْ أَنتُمْ لَا تُبْصِرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کیا یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھتا نہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 ” جیسا کہ دنیا میں اللہ تعالیٰ کی کتابوں اور اس کے رسولوں(علیهم السلام) کی باتوں کو جادو بتاتے تھے۔ “ ف 7” جیسے تمہیں دنیا میں حق دیکھنے کے بعد بھی کوئی بات سجھائی نہ دیتی تھی۔