سورة الطور - آیت 7

إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کہ بےشک تیرے رب کا عذاب آنے والا ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔