سورة الطور - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 15 یہ سورۃ بالا تفاق مکی ہے۔ صحیحین میں حضرت جبیر بن مطعم(رض) سے روایت ہے کہ میں نے آنحضرتﷺ کو مغرب کی نماز میں سورۃ طور پڑھتے سنا۔ (شوکانی)