سورة الذاريات - آیت 18

وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور صیح کے وقتوں میں معافی مانگتے تھے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 سحر کے وقت یعنی رات کے آخری حصہ میں …امام حسن بصری فرماتے ہیں یعنی وہ سحرتک نماز لمبی کرتے ہیں اور پھر استغفار کرتے ہیں۔“ ضحاک“ کہتے ہیں کہ اس سے مراد نماز فجر ہے۔ (شوکانی)