سورة الذاريات - آیت 5
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
بے شک جو وعدہ تمہیں ملا ہے سو سچ (ف 1) ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔