سورة الذاريات - آیت 3

فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر نرمی سے چلنے والیوں کی۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 ان آیات کی یہ تفسیر حضرت عمر (رض)، حضرت علی (رض) اور بعض دوسرے صحابہ(رض) سے مروی ہے۔ (ابن کثیر)