سورة الفتح - آیت 8

إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک ہم نے تجھے گواہی دینے والا اور خوشی اور ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 5 یا حق کی شادت دینے والا‘ یعنی اپنے قول و عمل سے لوگوں کو بتانے والا کہ حق کیا ہے ؟ دیکھیے سورۃ بقرہ آیت 143 و سورۃ نساء آیت (4)