سورة محمد - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 اس سورۃ کا دوسرا نام’’ القتال‘‘ بھی ہے اور یہ بالاتفاق مدنی ہے حضرت ا بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ آنحضرتﷺ مغرب کی نماز میں اسے پڑھا کرتے تھے۔ (شوکانی)