سورة الأحقاف - آیت 34

وَيَوْمَ يُعْرَضُ الَّذِينَ كَفَرُوا عَلَى النَّارِ أَلَيْسَ هَٰذَا بِالْحَقِّ ۖ قَالُوا بَلَىٰ وَرَبِّنَا ۚ قَالَ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور جس دن وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا آگ کے سامنے لائے جائینگے ان سے کہا جائیگا ۔ کیا یہ دوزخ حق نہیں ۔ کہیں گے کیوں نہیں اس میں رب کی قسم حق ہے کہے گا تو ہے کفر کے بدلے عذاب( کا مزہ )چکھو۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔