سورة الأحقاف - آیت 18

أُولَٰئِكَ الَّذِينَ حَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ فِي أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِم مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا خَاسِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

یہ وہ لوگ ہیں جن پرجنوں اور آدمیوں کی دوسری امتوں کے سمیت جو ان سے پہلے ہو گزری ہیں ۔ وعدہ عذاب ثابت ہوا ہے بےشک وہ لوگ زیاں کار ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 یہ ” امم‘ کا بیان ہے۔ یہ مضمون سودا اعراف :18 اسوہ ہود :119 میں گزر چکا ہے۔