سورة الدخان - آیت 21
وَإِن لَّمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُونِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے پرے ہوجاؤ
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 یعنی مجھ پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش نہ کرو ورنہ تبا ہوجائو گے کیونکہ میں اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آچکاہوں۔