سورة الزخرف - آیت 82
سُبْحَانَ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
آسمانوں اور زمین کا رب ان اوصاف سے پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 یعنی اس کی کوئی اولاد نہیں اور نہ ہو سکتی ہے۔