سورة الزخرف - آیت 75

لَا يُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَهُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ان سے عذاب ہلکا نہ کیا جائیگا اور وہ اس میں نا امید رہیں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 2 نا امیدہونے سے مراد نجات سے ناامید ہونا۔