سورة الزخرف - آیت 75

لَا يُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَهُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

ان سے عذاب ہلکا نہ کیا جائیگا اور وہ اس میں نا امید رہیں گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 2 نا امیدہونے سے مراد نجات سے ناامید ہونا۔