سورة الزخرف - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 9 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ اس پر تمام مفسرین کا اتفاق ہے۔( قرطبی)