سورة الشورى - آیت 46

وَمَا كَانَ لَهُم مِّنْ أَوْلِيَاءَ يَنصُرُونَهُم مِّن دُونِ اللَّهِ ۗ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن سَبِيلٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اللہ کے سوا کوئی ان کے دوست نہ ہونگے ۔ کہ ان کی مدد کریں اور جسے اللہ نے گمراہ کیا ۔ اس کے لئے کوئی راہ نہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 یعنی نہ دنیا میں ہدایت کا راستہ اور نہ آخرت میں نجات یا بہشت کا راستہ۔