سورة الشورى - آیت 43
وَلَمَن صَبَرَ وَغَفَرَ إِنَّ ذَٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور البتہ جس نے صبر کیا ۔ اور بخش دیا ۔ بےشک یہ بات ہمت (ف 1) کے کاموں میں سے ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 14 جو اللہ تعالیٰ کی نظر میں بہت پسندیدہ ہیں اور ان کا اس کے ہاں بڑا اجر ہے۔