سورة الشورى - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 5 یہ سورۃ بھی مکی ہے اور اس کا دوسرا نام ” حم عسق“ بھی ہے۔ ( شوکانی)