سورة غافر - آیت 80

وَلَكُمْ فِيهَا مَنَافِعُ وَلِتَبْلُغُوا عَلَيْهَا حَاجَةً فِي صُدُورِكُمْ وَعَلَيْهَا وَعَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ان میں تمہارے لئے اور بہت سے فائدے ہیں اور تاکہ تم ان پر چڑھ کر کسی حاجت کو پہنچو جو تمہارے دلوں میں ہے اور (علاوہ اس کے) تم ان پر کشتیوں میں لدے پھرتے ہو

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ١ جیسے کہیں کا سفر یا دشمن پر حملہ کرنا۔