سورة غافر - آیت 53

وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْهُدَىٰ وَأَوْرَثْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الْكِتَابَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور بےشک ہم نے موسیٰ کو ہدایت دی ، اور بنی اسرائیل کو کتاب کا وارث کیا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٣ جیسا کہ دوسری آیت میں توراۃ کو ” ہدی و نور“ فرمایا ہے۔