سورة الصافات - آیت 165

وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ہم (فرشتے) صف باندھنے والے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٧ یعنی صف باندھے ہر آن اطاعت و حکم برداری کے لئے تیار رہتے ہیں۔ ( دیکھئے آیت ١)