سورة الصافات - آیت 144
لَلَبِثَ فِي بَطْنِهِ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تو اس دن کہ مردے اٹھیں اس کے پیٹ میں رہتا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف ٦ یعنی قیامت تک مچھلی کا پیٹ ہی ان کی قبر بنا رہتا۔ ( شوکانی)