سورة الصافات - آیت 119
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْآخِرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور پچھلوں میں ہم نے ان کا ذکر وخیر باقی رکھا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔