سورة الصافات - آیت 100

رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اے رب مجھے نیک بیٹا عطا فرما

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٥ مقاتل (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ( علیہ السلام) نے یہ دعا شام پہنچ کر فرمائی۔ ( شوکانی)