سورة الصافات - آیت 85

إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَاذَا تَعْبُدُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جب اپنے باپ اور اس کی قوم سے کہا کہ تم کیا پوجتے ہو

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ١٠ یعنی سوچو تو سہی کہ یہ بت وغیرہ جن کی تم عبادت کرتے ہو آخر ہیں کیا چیز؟