سورة الصافات - آیت 57

وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّي لَكُنتُ مِنَ الْمُحْضَرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اگر میرے رب کا فضل نہ ہوتا تو میں بھی ان میں ہوتا جو حاضر کئے ہوئے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٦ یہاں اس جتنی کی اپنے جہنمی دوسرے سے گفتگو ختم ہوگئی۔ اس کے بعد وہ اپنے جتنی ساتھیوں سے خطاب کر کے خوشی اور تعجب بھرے لہجے میں کہے گا۔